نئی دہلی : بابا رام دیو کے مددگار آچاریہ بالکرشنا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر انڈیا میڈیکل اسوسی ایشن ڈاکٹر جئے ناتھ ہندوستان کو عیسائیت میں ڈھالنے کی سازش کررہے ہیں ۔ چنانچہ ملک سے یوگا اور آیوروید کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔