حیدرآباد۔/4 مارچ، ( این ایس ایس ) منی کونڈہ کی ساکن سدالکشمی نے چہارشنبہ کو ہائی کورٹ سے درخواست کی کہ کورونا وائرس کے نفسیاتی خوف کے پیش نظر ریاست میں ہونے والی ہولی تقاریب پر امتناع کیلئے احکام جاری کئے جائیں ۔ 9 اور 10 مارچ کو ہولی تقاریب مقرر ہیں۔وزیر اعظم نریندر نے بھی ہولی ملن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔