ہولی کے موقع پر بھنگ فروخت کرنے والے 6 افراد گرفتار

   

حیدراباد : /3 مارچ (سیاست نیوز) محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے ہولی کے موقع پر دھول پیٹ علاقہ میں بھنگ فروخت کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ہولی کے موقع پر منشیات کے استعمال کی اطلاع پر محکمہ آبکاری کی جانب سے دھول پیٹ علاقہ میں خصوصی نظر رکھی گئی تھی اور شربت میں بھنگ ملاکر پینے والے افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے منشیات فروخت کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ب