ہیمامالینی ارب پتی بن گئیں

متھرا ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)متھرا لوک سبھا نشست کیلئے بی جے پی ٹکٹ پر دوبارہ الیکشن لڑنے والی موجودہ ایم پی و فلمی اداکارہ ہیمامالینی کے اثاثہ جات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران 34.46 کروڑ روپئے کی خطیر رقم کا اضافہ ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس داخل کردہ حلف نامہ کے مطابق ہیما اب زائد از 101 کروڑ روپئے کے اثاثوں کیساتھ ارب پتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT