صنعا: مغربی ممالک کی جانب سے سربراہ کردہ ہتھیاروں اور یمن کی خانہ جنگی کی مخالفت کرتے ہوئے ایران ہتھیاروں کا استعمال کرسکتا ہے۔ یمن میں جنگی جرائم کا بھی مرتکب ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحقیقات کاروں نے کہا کہ اسلحہ کی سربراہی کی وجہ سے ہی یمن میں جنگ بھڑک رہی ہے۔ یہاں پر 2014ء میں جنگ شروع ہوئی تھی جس میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔