یوروگوئے میں انتخابات

   

مانٹیویڈیو /24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یورو گوئے میں طویل عرصہ سے برسر اقتدار بائے بازو کی پارٹی کا غلبہ تھا ۔ جسے صدارتی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔ اسی سلسلے میں جنوبی میکسیکو کے اس چھوٹے سے ملک میں پارلیمنٹ کیلئے تازہ انتخابات منعقد کئے گئے ۔ جس میں اپنے حق رائے دہی سے استعفادہ کرنے کیلئے رائے دہندوں کی طویل خطارے دیکھی گئی ۔