یوپی میں آفرین فاطمہ کے گھر کے انہدام کے خلاف کیرالا میں احتجاج

   

تھرواننتاپورم : اترپردیش میں سماجی کارکن آفرین فاطمہ کے گھر کی انہدامی کارروائی کیخلاف کیرالا میں قومی شاہراہ پر احتجاج کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹ لیڈر عائشہ رعنا پولیس کے لاٹھی چارج میں زخمی ہوگئی۔