٭ دہلی : 13 طوطوں کو مبینہ طور پر ازبکستان کے شہری نے تاجقند اسمگل کیا تھا اسے آج پٹیالا ہاؤس کوٹ کے عہدیداروں نے عدالت میں پیش کیا اسے طوطوں کے اصل ہونے کی توثیق کے بعد خصوصی وکیل استغاثہ نے کہا کہ یہ پرندے زندہ طوطے ہیں جن کی برآمد پر امتناع عائد ہے۔ مجسٹریٹ نے انہیں 14 دن کی عدالتی تحویل میں دے دیا۔