۔24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 553 لوگوں کی موت

   

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی سست رفتاری کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 35 ہزار سے بھی کم نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، جو 111 دن میں اور اس عرصے کے دوران سب سے کم روزانہ کے معاملے ہیں اور ایک دن میں 553 مریضوں کی موت ہوئی۔پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔