۔30 جنوری کو مسالخ بند رہیں گے

   

حیدرآباد: گاندھی جی کی برسی کے موقع پر30 جنوری کوجی ایچ ایم سی حدود میں تمام مسالخ اور ریٹیل گوشت کی دکانات بند رکھنے کی بلدیہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے۔