۔43 افراد اور 5800 گائے جاپان کے قریب غرقاب

,

   

ٹوکیو: ایک مال بردار جہاز جس میں 43 ارکان عملہ اور زائد از 5800 گائے سوار تھے، طوفان میساک کے سبب مہلک حاثہ سے دوچار ہوگیا اور اس کے نتیجہ میں جہاز میں موجود تمام جانیں تلف ہوگئی۔ 45 سالہ فلپائنی رکن عملہ بچ گیا۔ اسے غوطہ خوروں نے چہارشنبہ کو دیر گئے ڈوبنے سے بچا لیا۔