ملک میں عام انتخابات 2019کے نتائج سب کے سامنے ہیں، اور بی جے پی نے بھاری اکثریت سے اپنی جیت درج کی ہے پورے ملک میں مودی اور ار ایس ایس کے لہر کے باوجود چند جو سالہا سال سے جیتے آ رہے ہیں وہاں مودی لہر کو اثر نہیں کر پائی اور اس بار کچھ نئے چہرے بھی سامنے آچکے ہیں۔امید ہے کہ سب اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے قوم کی صحیح نمائندگی کریں گے۔ سب شاندار کامیابی مجلس کے امیدوار امتیاز جلیل کی مانی جا رہی ہے جنھوں نے وہاں سے پانچ بار منتخب ہوئے شیوسینا کے امیدوار کو کراری شکست دی ہے۔
ذیل میں کامیاب مسلم امیدوار کی فہرست پیش خدمت ہے۔
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺑﺪﺭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﺟﻤﻞ، عبدالخالق آسام ،ﺍﺳﺪﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﯾﺴﯽ، ﺍﻋﻈﻢ ﺧﺎﻥ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺷﻔﯿﻖ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﺮﻕ، ﮐﻨﻮﺭﺩﺍﻧﺶ ﻋﻠﯽ،
ﺍﻣﺘﯿﺎﺯﺟﻠﯿﻞ، ﺍﯾﺲ ﭨﯽ ﺣﺴﻦ، ﺍﻓﻀﺎﻝ ﺍﻧﺼﺎﺭﯼ، حاجی ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ، ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻋﻠﯽ ﻗﯿﺼﺮ، ﮈﺍﮐﭩﺮﻣﺤﻤﺪ ﺟﺎﻭﯾﺪ، ﻓﺎﺭﻭﻕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ، ﺣﺴﻨﯿﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩﯼ، ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺒﺮﻟﻮﻥ، ﺍﮮ ﺍﯾﻢ ﻋﺎﺭﻑ، ﺍﯼ ﭨﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺸﯿﺮ، پی کے کنہلیکٹی، کے نواز کانی، ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺎﺩﻕ، ﻣﺤﻤﺪ ﻓﯿﻀﻞ، ﻧﺼﺮﺕ ﺟﮩﺎﮞ روحی، ﺧﻠﯿﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ، ﺍﺑﻮﻃﺎﮨﺮﺧﺎﻥ ، ﺳﺎﺟﺪﮦ ﺍﺣﻤﺪ ،آفرین علی اور ابوہشیم خان