آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت

   

Ferty9 Clinic

آئر لینڈ : ہارس نامی نجی جزیرے کیتین ساحل ہیں اور اس پر 7 مکانات اور قدرتی جنگلی حیات بھی ہیں۔جزیرے کی خریداری کیلئے بھاؤتاؤ واٹس ایپ پر کیا گیا، 19 ویں صدی کے دوران یہ جزیرہ تانبے کی صنعت سے وابستہ تھا۔آئرلینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق ، 1841ء میں اس کی آبادی 137 افراد پر پہنچ گئی تھی لیکن 1960 کی دہائی تک اس کے تمام باشندے واپس چلے گئے۔اس پرتعیش جزیرے پر بجلی، پانی اور نکاسی کے نظام کے ساتھ ساتھ سڑکیں بھی موجود ہیں۔