آئندہ نسل کے آن لائن استعمال کنندگان کیلئے نئی ٹکنالوجی

   

Ferty9 Clinic

نیویارک : گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کا یہ سرکردہ ادارہ ہندوستان، برازیل، انڈونیشیا کے بشمول دیگر کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے آئندہ نسل کے ایک ارب آن لائن استعمال کنندگان کیلئے نئی ٹکنالوجی فروغ دے رہا ہے۔ پچائی نے مزید کہا کہ نجی رازداری اور خفیہ معلومات کی برقراری کو یقینی بنانے کیلئے گوگل مزید اقدامات کررہا ہے۔ پرائیویسی کنٹرول تک رسائی کو آسان بنایا جائے گا۔