آئینی حقوق کی حفاظت اتوار کو سمینار

   

حیدرآباد10 جنوری (سیاست نیوز) شہریت ترمیمی قانون ‘ این آر سی و این پی آر کے خلاف بطور احتجاج فورم برائے تحفظ آئینی حقوق کے زیراہتمام 12جنوری اتوار صبح 10بجے سندریا وگیان کیندرم میں آئینی حقوق کی حفاظت کے عنوان پر سمینار منعقد کیاجارہا ہے۔ فورم میں دائیںبازو کی تمام سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں شامل ہیں ۔‘