کانپور: آئی آئی ٹی کانپور کے میکانیکل انجینئر 90 سالہ سریندر وشسٹ کو ان دنوں مدھیہ پردیش کے گوالیار کی سڑکوں پر بھیک مانگتے ہوئے پایاگیا۔ انہیں آشرم سورگ سدن نامی تنظیم نے سہارا دیا ہے۔ حال ہی میں اس تنظیم نے سابق پولیس عہدیدار کو بھی راحت پہنچائی تھی ۔ 90 سالہ سریندر وشسٹ نے کہا کہ اس نے 1969 ء میں آئی آئی ٹی کانپور سے میکانیکل انجنیئر کیا اور 1972 ء میں لکھنوسے ایل ایل ا یم کیا ہے۔