آئی جی آئی کالج اپنی طالبہ ٹرکی کو اعزاز سے نوازے گا

   

نئی دہلی : اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز (آئی جی آئی پی ای ایس ایس) وکاسپوری نے 35 ویں یوم تاسیس پرکامن ویلتھ گیمز 2022 کے ‘ویمنز 4 لان بالز’ ایونٹ میں گولڈ میڈلسٹ ہندوستانی ٹیم کی رکن روپا رانی ٹرکی کو اعزاز سے سرفرازکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔روپا آئی جی آئی کالج میں 2011 بیچ کی بی پی ایڈ کی طالبہ رہی ہیں۔