آئی سی ایس آئی کے نتائج جاری

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: کونسل فار انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامینیشن (ICSE) نے آج 2023 کے بورڈ امتحانات کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سال 10ویں بورڈ میں پاس ہونے کا تناسب 98.94 فیصد رہا ہے، جب کہ 12ویں جماعت میں پاس ہونے کا تناسب 96.93 فیصد رہا ہے۔ دونوں کلاسوں میں پچھلے سال کے مقابلے میں پاس فیصد میں کمی آئی ہے۔ طلباء￿ سی آئی ایس سی ای (CISCE) کی آفیشل ویب سائٹ cisce.org یا results.cisce.org پر جا کر اپنا نتیجہ دیکھ کر سکتے ہیں۔