آئی سی ایس ای امتحانات منسوخ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : آئی سی ایس ای نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں دسویں جماعت کے سرکاری امتحانات منسوخ کردیئے ہیں۔