حیدرآباد :۔ جعفریہ آئی ٹی آئی میں 2 سالہ ٹریڈس کورس میں ایس ایس سی کامیاب طلبہ سے داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ڈرافٹس مین سیول 2 سالہ ، فٹر ٹریڈ 2 سالہ کورس ٹریڈس میں داخلے جاری ہے ۔ تفصیلات کے لیے پرنسپل جعفریہ ٹکنیکل انسٹی ٹیوٹ روبرو عبادت خانہ حسینی دارالشفاء 9 تا 1 ساعت دن یا فون نمبر 8801130200 ۔ 9701537511 پر ربط کریں ۔۔