آئی پی ایل : دہلی ،بنگلور کی کامیابی

   

شارجہ / ابوظہبی : آئی پی ایل میں آج دو مقابلے کھیلے گئے ۔ دہلی کیاپٹلس نے کے کے آر کو ہمالیائی اسکور والے میاچ میں 18 رن سے شکست دے دی ۔ قبل ازیں آر سی بی نے راجستھان رائلس کو 8 وکٹ سے ہرایا۔