بنگلورو:رائل چیلنجرس بنگلورو نے شکست کے سلسلے پر بریک لگا دی جبکہ راجستھان رائلز کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے میں 11 رنوں سے شکست ہوگئی۔بنگلورو نے 205/5رنز اسکور کئے ۔ جواب میں راجستھا رائلز کی ٹیم مقررہ 20اوورس میں 194/9رنز ہی اسکور کرسکی۔شاندار بولنگ پر جوش ہیزل ووڈ کو مین آف دی میاچ قرار دیا گیا۔