آئی پی ایل میں کولکتہ کامیاب

   

ابوظہبی : انڈین پریمیر لیگ میں سن رائزرس حیدرآباد کی کامیابی کا سلسلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے آج توڑ دیا ، جب انہیں 7 وکٹ سے کامیابی حاصل ہوئی ۔ حیدرآباد نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 142/4 اسکور کیے ۔ جوابی اننگ میں کولکتہ نے 18 اوورس میں 145/3 کے ساتھ جیت درج کرائی ۔ ایس گل کو میاچ ایوارڈ دیا گیا۔۔