آئی پی ایل : چینائی سوپر کنگس نےممبئی انڈینس کو ہرایا

   

چینائی: آئی پی ایل کے چینائی میں کھیلے گئے میچ میں چینائی سوپرکنگس نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے ممبئی انڈینس نے 9 وکٹس پر 155 رنز بنائے۔ جواب میں چینائی سوپر کنگس نے 6 وکٹس پر 158 رنز بنا کر جیت حاصل کی۔