آئی پی ایل کا آج ممبئی ۔ بنگلور میچ کیساتھ آغاز

   

چینائی : انڈین پریمیر لیگ (ٹوئنٹی 20 کرکٹ) کے 14 ویں ایڈیشن کا جمعہ 9 اپریل کو یہاں ڈیفنڈنگ چمپینس ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان مقابلہ کے ساتھ آغاز ہوگا۔ روہت شرما کی ممبئی ٹیم خطابات کی ہیٹ ٹرک کیلئے کوشاں ہے جبکہ ویراٹ کوہلی بنگلور کو پہلی بار ٹائٹل جتوانے کی پھر ایک بار کوشش کریں گے۔ (تفصیل اندرونی صفحہ پر)