آئی پی ایل کولکتہ نے راجستھان کو 37 رنز سے ہرادیا

   

دبئی: انڈین پریمئر لیگ ( آئی پی ایل) کے آج دبئی میں کھیلے گئے ایک میچ میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے راجستھان رائلز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 174 اسکور کئے۔ شبھمن گل نے 47 رنز اسکور کئے جبکہ مورگن 34 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے جواب میں راجستھان رائلز کی ٹیم 20 اوورس میں 9 وکٹ پر صرف 137 رنز ہی بناسکی۔