آئی پی ایل کو مہاراشٹر کی ہری جھنڈی، بغیر رکاوٹ کے میچوں کا ہوگا انعقاد: نواب ملک

,

   

Ferty9 Clinic

کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل کے پروگراموں میں تبدیلی کے قیاس لگائے جاریے تھے، لیکن مہاراشٹر سرکار نے پورے صورت حال کو واضح کردیا یے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ میچوں کا انعقاد پہلے طے شدہ پروگراموں کے مطابق بغیر کسی روکاؤٹ کے ہوگا۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ریکارڈ معاملے سامنے آنے کے باوجود ممبئی میں آئی پی ایل میچوں کے منعقد کرانے کی ہری جھنڈی مل گئی ہے۔