میں داخلہ کیلئے آج اور کل انٹرویوز
حیدرآباد /31 جنوری ( این ایس ایس ) ڈائرکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائزس کے بموجب ادارہ کے مختلف پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورسیس جیسے پی جی ڈپلومہ ان منیجمنٹ جنرل ، پی جی ڈی ایم مارکیٹنگ منیجمنٹ ، پی جی ڈی ایم بینکنگ انشورنس اینڈ فینانشیل سرویس پی جی ڈی ایم انٹرنیشنل بزنس ، پی جی ڈی ایم ہیومین ریسورسیس منیجمنٹ اینڈ ایگزیکیٹیو پی جی ڈی ایم میںداخلوں کیلئے گروپ مباحث و انٹرویو یکم اور 2 فروری کو ادارہ ہذا عثمانیہ یونیورسٹی کیمپں میں ہونگے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے امیدوار جنہوں نے کیاٹ / میاٹ / سی میاٹ / اے ٹی ایم اے / جی میاٹ میں رینکس حاصل کئے ہوں وہ آن لائین درخواست فارم و کتابچہ ویب سائیٹ
ipeindia.org
سے ڈاون لوڈ کریں یا پھر فون نمبرات 9391932129 یا 9949507969 پر ربط کریں ۔