’’آبادی پر کنٹرول کا قانون ہونا چاہئے ‘‘

   

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے جمعرات کو ٹوئیٹر پر کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو آبادی پر کنٹرول کیلئے مل کر قانون بنانا چاہئے۔ آبادی 1947ء میں 30 کروڑ سے اب 140 کروڑ ہوچکی ہے۔