آج انڈیا ۔ پاکستان ورلڈ کپ مقابلہ

   

Ferty9 Clinic

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹورنمنٹ کا دلچسپ ترین میچ اتوار 16 جون کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقرر ہے جو مقامی موسم کرکٹ کیلئے سازگار رہنے کی صورت میں سہ پہر 3:00 بجے (IST) شروع ہوگا (میچ سے متعلق خبریں صفحہ اسپورٹس پر ملاحظہ کیجئے)۔ دریں اثناء ہفتہ کو منعقدہ دو لیگ مقابلوں میں ایشیائی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کو ترتیب وار آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مقابل واضح شکست ہوگئی۔