ابوظہبی ۔ آئی پی ایل میں کل دو مقابلے کھیلے جائیں گے جیسے کہ دن کا پہلا مقابلہ دہلی اور راجستھان کے درمیان ہوگا جبکہ شام کے اوقات میں سن رائزرس حیدرآباد کا کنگس الیون پنجاب سے مقابلہ ہوگا۔ حیدرآباد کو کامیابی ضروری ہے۔