آج شمسی طوفان کا زمین سے ٹکراؤ

   

واشنگٹن : ناسا کی سولار ڈائنامکس آبزرویٹری نے حالیہ دنوں میں سورج میں تیزو تند تغیر کا مشاہدہ کیا ہے۔ بتایا گیا کہ سورج پر واحد جگہ سے کم از کم 17 شمسی شعلے بھڑک اٹھے جو خلا میں پھیل گئے ہیں۔ اس کے زیراثر جمعرات کو شمسی طوفانوں کا زمین سے ٹکراؤ ہوسکتا ہے۔