حیدرآباد : تلنگانہ اسٹیٹ لا کامن انٹرنس ٹسٹ
(LAWCET)
اور
PGLCET
کے نتائج چہارشنبہ کو دن میں 3.30 بجے جاری کئے جائیں گے ۔ لا سیٹ تین سال اور پانچ سالہ لا کورسس میں داخلہ کیلئے منعقد کیا جاتا ہے جبکہ پی جی ایل سیٹ ریاست کے لا کالجس میں ایل ایم کورسس میں داخلہ کیلئے منعقد کیا جاتا ہے۔