حیدرآباد ۔ 19 مارچ (راست) ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کی تیاری پرچے کی اسکیم پرایک نہایت معلوماتی لکچر آج اتوار 20 مارچ کو 11 تا ایک بجے دن جناب عبدالرشید سابق ڈی ای او و ماہر تعلیم کا لکچر دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال پر رکھا گیا ۔ ڈی ایڈ، بی ایڈ، اردو لینگویج پنڈت امیدوار شرکت کرسکتے ہیں۔ ٹیٹ و ڈی ایس سی رہنمائی کی جائیگی ۔ اردو میڈیم طلبہ کو جنرل نالج اور گائیڈس مہیا کئے جائیں گے۔