حیدرآباد۔/23 ستمبر، ( سیاست نیوز) ریاست میں بی ایڈ کورسیس میں داخلوں کیلئے گذشتہ ماہ اگسٹ میں منعقدہ ٹی ایس ایڈ سیٹ کے نتائج آج جاری ہوں گے۔ مانصاحب ٹینک کے ہائیر ایجوکیشن کونسل کے سمینار ہال میں شام 4 بجے صدرنشین اسٹیٹ ہائیر ایجوکیشن کونسل پروفیسر لمبادری نتائج جاری کریں گے۔ ان امتحانات کیلئے جملہ 42,399 امیدواروں نے درخواستیں داخل کی تھیں جن میں 34,185 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے تھے۔ ن