آج چھتیس گڑھ کابینہ کا اجلاس

   

رائے پور: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ پیر کو سہ پہر 3.30 بجے منترالیہ مہاندی بھون میں ہوگی۔ریاست میں تین سطحی پنچایتی انتخابات اورمیونسپل انتخابات سے قبل ہونے والی اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے جانے کا امکان ہے ۔ایک سرکاری ترجمان نے اتوار کو یہاں یہ اطلاع دی۔
جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال