حیدرآباد۔ 18 ستمبر ( سیاست نیو ز ) شہر میں گنیش وسرجن کے پیش نظر حیدرآباد میٹرو ریل نے 19 ستمبر کو اپنے اوقات کار میں اضافہ کا اعلان کیا ہے ۔ آخری ٹرین سرویس رات 10.15 بجے چلانے کی بجائے رات ایک بجے تک چلائی جائیگی ۔