آخری کیمو تھراپی کے راستہ میں 1.4 کروڑ روپئے کا انعام

   

Ferty9 Clinic

٭ کیرولینا : امریکہ کی شمالی کیرولینا کا ایک کولون کینسر کے مریض کو دو لاکھ پونڈ(1.4 کروڑ روپئے ) کا انعام اس وقت حاصل ہو جبکہ وہ ایک پٹرول پمپ پر ایک لاٹری ٹکٹ خریدنے کیلئے رکا، جبکہ وہ اپنی آخری کیمو تھراپی کے راستہ میں تھا۔ رانی فاسٹر نے ایک اسکراچ کارڈ خرید کر پانچ ڈالر کا انعام جیتا تھا، اس نے دو اور ٹکٹ بھی خریدے تھے جبکہ دوسرے ٹکٹ پر اسے دو لاکھ ڈالر کا انعام حاصل ہوا