آدھار پر مبنی ای ۔ پیان

   

نئی دہلی۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے آج ایک سہولت کا آغاز کیا جس کے تحت آدھار کی تفصیلات پیش کرنے پر آن لائن پیان کا فوری الاٹمنٹ ہوجائے گا۔ بجٹ میں یہ تجویز پیش کی گئی تھی۔