حیدرآباد8ستمبر(سیاست نیوز) آدھار کارڈ مفت اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی گئی ہے۔ ہر 10 سال میں آدھار کو اپ ڈیٹ کا مشورہ دیا گیا ۔ اس سلسلہ میں 14 ستمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ اس میںمزید تین ماہ کی مہلت دی ہے ۔