آذربائیجان نے ایرکمانڈ ترکی کے حوالے کردیا آرمینیا کی وزارت دفاع کا الزام

,

   

نیگورونو : آرمینیا کی وزارت ِدفاع کے ترجمان شوشانت اسٹیفپن یان نے الزام عائد کیا کہ آذربائیجان کی فوج نے نیگورونو آرباخ علاقہ میں فضائیہ کی کارروائیوں کا کمانڈترکی کو سونپ دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ترکی کے دو F-16 جیٹ ، آذربائیجان کے
SU-25s
اور
Bayraktars
علاقہ میں حملے کررہے ہیں۔ دوسری طرف ترکی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس پر جھوٹے پروپگنڈے کا الزام عائد کیا۔