آذربائیجان کا 7 علاقوںپر کنٹرول کا دعویٰ

   

Ferty9 Clinic

عشق آباد : آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازعہ ریجن نگورنو کاراباخ میں جھڑپوں میں تیزی آگئی۔آذربائیجان نے مزید 7 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔آذر بائیجان، آرمینیا میں ساتویں روز بھی لڑائی،جنگ ایرانی سرحد میں داخلدونوں ممالک کے درمیان 8 روز سے جاری جھڑپوں میں اب تک 230 اموات ہو چکی ہیں۔کاراباخ ریجن میں فریقین نے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔مزید علاقے قبضے میں لینے کے بعد آذربائیجان کے صدر نے ملٹری کمانڈر کو مبارک باد دی۔