آرامکو کی 4.6 ملین بیارل خام تیل ہندوستان کے دفاعی محفوظات میں شمولیت

   

Ferty9 Clinic

٭ ریاض : سعودی آرامکو نے ہندوستانی دفاعی پٹرولیم محفوظا کے ساتھ ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں تاکہ 4.6 ملین بیارلس خام تیل دفاعی پٹرولیم محفوظات کرناٹک کے علاقہ پاڈور میں شامل کرے گی۔ تاحال ابوظہبی قومی تیل کمپنی واحد غیر ملکی کمپنی ہے جو ہندوستان کے دفاعی محفوظات میں تیل کا ذخیرہ رکھتی ہے۔ ہندوستان پوشیدہ طور پر ہنگامی حالات کیلئے ذخیرہ تین مقامات پر 36.87 ملین بیارلس رکھتا ہے ۔