آرمور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بی جے پی ضلعی قائد کلگوٹ گنگادھر کی قیادت میں آرمور میونسپل وارڈ نمبر 10میں بی جے پی ممبر سازی مہم کا اغاز کیا گیا۔اس موقع پر بی جے پی ریاستی قائد ایل بھوپت ریڈی ایڈوکیٹ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے حصہ لیا۔اس موقع پر بی جے پی ٹاؤن صدر ڈی اودے ۔وینو اور دیگر موجود تھے۔