آرمور۔ آرمور مرکزی کمیٹی معتمد محمد عمر اور پرکٹ مرکزی کمیٹی صدر عبدالماجد کی اطلاع کے بموجب عیدالاضحی کے پیش نظر آرمور و پرکٹ کے عیدگاہ و مساجد میں عید کی نماز کے اوقات آرمور میں مسجد آعظم زراعت نگر میں 6:15 چھ بجکر پندرہ منٹ پر ، علی حضرمی اہلحدیث مسجد سعید آباد،جامع مسجد آرمور ،مسجد عروب ،مسجد حبیبہ زراعت نگر، مسجد سکینہ، مسجد حضرت بلال میں 6:30 چھ بجکر تیس منٹ پر مسجد قباء اہلحدیث زراعت نگر،اور مسجد سلیمان نفیس میں 6:45 چھ بجکر پینتالیس منٹ پر، مسجد شوکت السلام ٹیک کی مسجد اور مسجد رحمانیہ زراعت نگر میں 7:00 سات بجے مدینہ مسجد میں 7:30 سات بجکر تیس منٹ پر مسجد بدر ،مسجد شریفہ اور مسجد محمدیہ میں 8:00 آٹھ بجے مسجد آمینہ میں ٹھیک 8:30 آٹھ بجکر تیس منٹ پر ادا کی جائے گی اسکے علاوہ پرکٹ عیدگاہ میں ٹھیک 6:30 چھ بجکر تیس منٹ پر، مسجد اعجاز میں 6:45 چھ بجکر پینتالیس منٹ پر، مسجد اسماعیل میں ٹھیک7:00 سات بجے اور جامع مسجد پرکٹ میں ٹھیک 7:30 سات بجکر تیس منٹ پر ادا کی جائے گی عیدالاضح? کی نماز کو آتے وقت وضو گھر سے کرکے ، ماسک لگاکر ،جائے نماز ساتھ لیکر آئیں اور سماجی دوری بنائے رکھیں۔
