یروان: آذربائیجان کی وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر کے ایک دیہات میں واقع ان چوکیوں پر مقامی وقت کے مطابق دوپہر دوبج کر پچاس منٹ پر اوربسار گیچر کے عزیزلی نامی دیہات پر آرمینیا کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔ترکی میڈیا کے مطابق آذری وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر کے ایک دیہات میں واقع ان چوکیوں پر مقامی وقت کے مطابق دوپہر دوبج کر پچاس منٹ پر اوربسار گیچر کے عزیزلی نامی دیہات پر آرمینیا کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ اس وقت صورت حال قابو میں ہے جبکہ کسی قسم کا جانی نقصان بھی نہیں ہوا ہے ۔