٭٭ ہندوستانی نژاد امریکی پرنٹ میکر زرینہ ہاشمی کا طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال ہوگیا ۔ان کی عمر 83 سال تھی ۔ دہلی کے کرن نادر میوزیم آف آرٹ میں سولس کے بشمول انہوں نے کئی شوز کئے تھے ۔ شاعر رنجیت ہوسکوٹے نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔