آرٹیکل 370 کی مشروط تائید کیلئے مودی نے پیشکش کی تھی

,

   

٭ مطلوب اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کے عہدیداران ، وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے چند ماہ قبل ان سے رجوع ہوئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے آرٹیکل 370 کی تنسیخ کو ان کی تائید کے عوض انہیں وطن واپسی کیلئے محفوظ راہ فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔ ڈاکٹر نائیک نے کہا کہ ہندوستانی عہدیداروں نے مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے ان کے روابط سے استفادہ کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔