آرٹ شو میں ہندوپاک و دیگر ممالک کے فنکاروں کی شرکت

   

جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں موسم خزاں کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے آرٹ شو میں سعودی عرب ، پاکستان ، ہندوستان و دیگر ممالک کے مصوروں نے شرکت کی جو یقینی طور پر اپنی نوعیت کا منفرد شوتھا جس میں روایتی مصوری کے اعلیٰ شاہکار پیش کئے گئے تھے۔