٭ کانگریس لیڈر نے اپنے ایک مضمون میں تحریر کیا ہیکہ آر ایس ایس قائد پی پرمیشورن کی موت پر اظہارتعزیت کیلئے ان کے سانگھی سے قریب ہونے کیلئے ان کی مذمت کی گئی تھی۔ کوئی بھی پارٹی کے نظریہ سے عدم اتفاق کرسکتا ہے لیکن دیگر معاملات میں اس کے قائدین کے ساتھ رہ سکتا ہے۔ ششی تھرور نے تحریر کیا ہیکہ ہم سیاست کو آج بلیک اینڈ وائیٹ تک محدود کرچکے ہیں۔ یا تو کسی کیلئے یا اس کے خلاف اس کے علاوہ کچھ نہیں۔